ƽ岻

کُتب خانےکی خدمات کے لئےبحرزبانی گائڈ: اُردو

ٹورز اور ورکشاپس

ہمارے مختلف ٹورز اور ورکاشاپس کے بارے میں جانیےجن میں سے کُچھ انگریزی کے علاوہ دوسری زبانوں میں بھی دی جاتی ہیں۔

اس ویب پیج کا مقصد بین الاقوامی طالب علموں کتب خانہ مکگل کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں آگاہی دینا ہے۔ کینیڈا میں مجودکُتب خانے باقی مُمالک سے مختلف ہو سکتے ہیں،لیکن ہمارا دوستانہ عملہ

آپ کو لائبریری کے وسائل اور خدمات کا استعمال کرنے میں مدد دینے کے لئے دستیاب رہے گا- آپ ہم سے کسی بھی وقت سوال پوچھ سکتے ہیں،چاہے آپ خود آناچاہیں،آن لائین چیٹ کی سہولت استعمال کرنا چاہیں،یا بزریئہ ای میل اور فون پہ بات کریں۔کُتب خنہ مکگل کی جانب سے دی جانے والی ضروری خدمات کے بارے میں جاننے کےلئے آپ ہماری ویڈیوز کی فہرست سےبھی استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔

کتب خانے میں مجود کُتب کی تلاش

آپ رسالوں اور کتابوں کوکتب خانے کے کسی بھی خانے میں تلاش کر سکتے ہیں۔ تمام کُتب اور رسالہ جات کو کانگریس کے کُتب خانےکی درجہ بندی کے نظام کے تحط حروف اور اعداد کی مدد سے اہتمام سے رکھا گیا ہے۔ ہر کتاب کا کال نمبر[عدد] اس کے پیچھے درج ہے۔ آپ کسی بھی کتاب کا کال نمبر کے زریعے جان سکتے ہیں۔

کُتب خانے میں کتاب کی تلاش کیسے کی جائے؟

پہلا مرحلہ:۱

کُتب خانےکےہوم پیج پر جائیے اور کُتب خانےکی پر جا کر کتاب کے عنوان کو درج اور تلاش کریں۔

دوسرا مرحلہ:۲

اگر آپ تلاش کے نتائج میں ای-بک کانشان دیکھیں تو اس پر کلک کریں اور کی آپشن کا انتخاب کرکے کتاب کو آن لائن پڑھیں۔اگر آپ ای-بک کا نشان نظر نہیں آتا تو دستیاب کے لنک پر کلک کرکے کتاب کے کےمحل ووقوع اور دستیابی کے بارےمیں جانیے۔

تیسرا مرحلہ:۳

اگر کتاب کے بارے میں لکھا آئے کہ وہ تو اس سے مُتعلقہ کُتب خانے کی شاخ اور کال نمبر کے بارے میں معلومات درج کر لیں۔

چوتھا مرحلہ:۴

کُتب خانے کی شاخ اور ویب سائٹ پہ جا کر اُس کےمحل ووقوع اور اوقات کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔

پانچواں مرحلہ:۵

کُتب خانے کی بڑی شاخوں میں آپ کو ایلیویٹرکے ساتھ ایک فہرست مل جائےگی جس میں کال نمبر درج ہوں گے۔ہر منزل پر خانوں کے انتظام کا ایک تفصیلی نقشہ موجود ہے۔

چھٹا مرحلہ:٦

اُس گلیارے کو تلاش کریں جہاں آپ کی مطلوبہ کتاب موجود ہے۔کال نمبر کی مدد لے کر خانے میں سے کتاب کو تلاش کریں۔ کچھ اشارے ہیں جن کی مدد سے آپ کو کال نمبر پڑھنے میں آسانی ہو گی۔اگر آپ کو کسی قسم کی مدد چاہیے ہو تو ہم سے ضرور پوچھیے۔

یہاں ایک مختصر ویڈ یو میں

اگر آپ جلدی میں نہیں ہیں تو آپ اپنی مطلوبہ چیز کو اٹھانے کی درخواست بھی دے سکتے ہیں۔آپ بزریعہ آن لائن سروس کوئی بھی بکنگ، ہولڈ کی درخواست اور مکگل کے کُتب خانوں میں سے اپنی مرضی کی شاخ سے پک اپ کی درخواست بھی دے سکتے ہیں۔ کُتب خانے کا عملہ آپ کی مطلوبہ چیز کی تلاش کے بعد آپ کومُطلع کر دے گا۔ اس پُورے عمل میں دو[۲] کاروباری دن لگ سکتے ہیں۔

میں اسکین کاپیوں کی درخواست کیسے کروں؟

مکگل کے کُتب خانے مضمُون/باب کے اسکین کی سہولت بھی فراہم کرتےہیں۔

آپ لائبریری کے پرنٹ مجموعوں سے جرائد، مضامین اور کُتب کے ابواب کی اسکین شدہ کاپیاں کے حصول کی درخواست کر سکتے ہیں۔ یہ کاپیاں آپ کے مکگل ای-میل پر ارسال کر دی جائیں گی۔ یہاںہدایات ملاحظہ کریں یا ۔

میں کسی مضمُون کے زخائرکی تلاش کیسے کروں؟

کورس کے زخائراُن کتابوں اور چیزوں پر مُشتمل ہیں جو آپ کے انسٹرکٹر نے کُتب خانے میں ریزرو کرا کر رکھی ہیں۔ یہ تمام کتابیں آپ کو کُتب خانےکے خانوں پر نہیں ملیں گی۔ ان کو تلاش کریں، مطلوبہ کتاب کا کال نمبر درج کریں اور کُتب خانے کے لون ڈیسک سے متعلقہ شاخ کے محل و وقوع کے برے میں معلوم کریں۔مزید ہدایات اس سے لیں۔

جو چیزیں مکگل کی ملکیت نہیں ان کو کیسے حاصل کیا جائے؟

انٹر لائبریری لون سروس کے زریعے آپ وہ کتابیں،رسالے اور کانفرنس پیپر اُدھار پرلے سکتے ہیں جو مکگل کے کُتب خانے میں موجُود نہیں۔یہ سہولت صرف مکگل کے اساتزہ،طُلباء عملے کے لئے ہے تا کہ انھیں تدریس، تعلیم اور تحقیق کی سرگرمیوں میں مدد مل سکے۔ انٹر لائبریری کے زریعے کسی کتاب کے لئے درخواست ایک آن لائن نظام 'کولمبو' کے تحط دی جاتی ہے جسے کیوبیک کے تمام کُتب خانے استعمال کرتے ہیں۔ آ ئی ل ل کی درخواست دینے کے لئےCOLOMBO اس پہ یہاں کُچھ ہدایات ہیں۔

آپ کا کُتب خانے کا اکا ئونٹ

آپ کا بار کوڈ آپ کے مکگل کے شناختی کارڈ پہ موجُود ہے۔آپ کا ڈیفالٹ پاسورڈ آپ کے سالگرہ کا دن ہے۔ لوگ ان کرنے کے بعد آپ اپنا پاسورڈ تبدیل کر سکتے ہیں۔

آپ اپنی لائبریری اکاؤنٹ میں سائن ان کرنے کے بعد آپ تاریخوں اپنے اُدھار، اشیاء کی تجدید، اور جُرمانے کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں. یہاں

آپکے لائبریرین

کُچھ مرتبہ آپ کوکُتب خانےکی ویب سائٹ پہ اپنی مُتعلقہ چیز تلاش کرتے ہُوئے مُشکل ہوگی تب ایک لائبریرین کی مدد لینا آپ کے لیے مناسب ہو گا۔

آپ کو لائبریری خدمات میں سے کسی کے بارے میں ایک فوری سوال ہے تو، آپ کو آپ کے سوال کا جواب لائبریریکی ویب سائٹ پر فراہم کی آن لائن چیٹ سروس کے ذریعے مل سکتا ہے، یا کُتب خانے کی خدمات ڈیسک سے رابطہ کر کے، یا تو فون یا ای میل کے ذریعےآپ اپنے سوال کے مُتعلق جواب حاصل کر سکتے ہیں.

اگر سوال آپ کے مضمُون سے مُتعلق ہے تو آپ اپنے شُعبہ کے لائیزون لائبریرین کی خدمات بھی لے سکتے ہیں۔ لائیزون لائبریرین کی فہرست آپ کو یہاں مل جائے گی۔

کیمپس کے باہر سے کُتب خانے کے وسائل تک رسائی

EZ Proxy

EZ Proxy میک گل لائبریری کی ڈیٹا بیس اور دوسرے آن لائن وسائل تک آف کیمپس تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک فوری، آسان، اور آسان طریقہ ہے، لیکن آپ کو وسائل تک رسائی حاصل کر نے کے لئے پہلے لاگ ان کرنے کی ضرورت پڑے گی.

VPN (وی پی این) کے برعکس، EZproxy کے لئے کوئی پیشگی کمپیوٹر یا براؤزر سیٹ اپ کی ضرورت نہیں ہے. آپ کو میک گل کے ڈیٹابیس تک رسائی کے لئے صرف میک گل صارف کا نام اور پاس ورڈ کو استعمال کرتے ہوئے میں لاگ ان کرنے کی ضرورت ہے۔

دیکھیے : EZ Proxy سے مُتعلق پُوچھے جانے والے سوالات

(وی پی این) Virtual Private Network

میک گل کے سروس گھر سے یا کیمپس کے باہر سے میک گل کے طلباء، اساتذہ، اورکے عملے کو تمام کتب خانوں کے ای وسائل تک رسائی فراہم کرتا ہے. وی پی این کو استعمال کرنے کے لئے آپ کو پہلے اسے اپنے زاتی کمپیوٹر یا ڈیوائیس پر انستٹال کرنا ہو گا۔ اس مرحلے کے بعد آپ وی پی این نیٹ ورک تک آسانی سے رسائی حاصل کر سکتے ہیں

وی پی این کنکشنقائم کرنےکے لئے سے مُتعلق مدد کے لئے کلک کریں یا سے رابطہ کرِیں

کُتب خانے کے وسائل

مضامین سے مُتعلق ہدایات

ہر "مضمُون سے مُتعلق گئیڈ" اور ہدایات موجُود ہیں جو آپ کی کُتب خانے میں تحقیق شُروع کرنے کے لئے مُفید ثابت ہوں گی۔کُتب خانہ میک گل آپ کی تلاش میں مدد کے لئے ہدایات کا ایک وسیع زریعہ فراہم کرتاہے۔

کُتب خانے کی لُغت

آپ کو کُتب خانے اور اس کی جانب سے دی جانے والی سہولیات کے بارے میں استعمال ہونے والے مخصوص الفاظ کو سمجھنے میں مُشکل ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کوخُتب خانے کی ویب سائیٹ پر کسی لفظ کے پڑھنے میں دقت ہو تو ہم سے "پوچھیے" یا فرہنگ کی مدد لیجیے۔



گھر سے اخبارات تک رسائی
کُتب خانہ میک گیل مین دنیا بھر سے آئے سینکڑوں پرنٹ میں اور آن لائن اخبارات مجُود ہوتے ہیں.
کی مدد سے آپ ۱۰۰ مُلکوں سے ۶۰ زبانوں میں ۴۰۰۰ سے ذائد اخبارات تک رسائی ملتی ہے جس کی مدد سے آپ اپنے مُلک کے اخبار کا باآسانی مُطالعہ کر سکتے ہیں۔
" آپ کو ۲۲ ذبانوں میں ۱۱۸ مُمالک کی خبروں تک رسائی فراہم کرتا ہے جن میں آج کی ہیڈ لائنز نِوز پیجز ٹیب کے نیچے موجُو د ہوںگی۔

لکھنے میں مدد
میک گل لکھائی سینٹر، اس کے بہت سے کورسز اور ورکشاپس آپ کو ضروری لکھنے کی مہارت، حکمت عملی، اور تراکیب کے سیکھنے میں مدد کر سکتی ہیں جو کہ آپ کی میک گل میں کامیابی کے لیے ضروری اور مددگار ثابت ہوں گی .
میک گل لکھائی سینٹر کے بارے میں مذید جاننے کے لئے اُن کے "ویب پیج" پر جائیے۔
میک گل لکھائی سینٹر کے ٹیٹوریل سروس کے اوقات کے لئے "یہاں" کلک کریں۔

Back to top